داعش کا رُخ بغداد و دمشق کی جانب کیوں نہیں؟
جو ہم نقشے پر دیکھتے ہیں کہ دہشت گرد تنظیموں کی کوشش سنّی آبادی والے علاقوں پر توجہ اور دوسرے علاقوں کے بارے میں بے توجہی ہے۔ یہ بات ہر ایک کے لیے حیران کن ہے۔ ہو سکتا ہے اس رجحان کی وجہ یہ ہو کہ وہ اسلامی ریاست کا قیام اور خلیفہ کا اعلان اپنی ترجیح رکھتی ہو۔ بجائے اس کے دوسرے علاقوں میں الجھ کر رہ جاتی