چین نے بھارت کو آتے نہ دیکھا!
چینی حکام نے اگر نریندر مودی کو آتا ہوا دیکھ لیا تھا تو بھارت کو بھی آتا ہوا دیکھ لینا چاہیے تھا۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ بھارت کی حقیقی طاقت کا اندازہ لگانے میں اُنہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یا انہوں نے اس طرف کچھ خاص توجہ نہیں دی۔