نئی دہلی میں سکونت پذیر چندر ہاس چوہدری مشہور ناول نگار اور بلوم برگ ویو کے قلمی معاون ہیں۔
بھارت : تاریخی مواد میں نئی زہرکاری
نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات میں اسکول کے بچوں کو تاریخ کی نئی درسی کتب پڑھائی جارہی ہیں جس میں ’’اکھنڈ بھارت‘‘ کا تعارف کرایا گیا ہے۔ اس اکھنڈ بھارت میں پاکستان، سری لنکا، نیپال، میانمار (برما)، تبت، بنگلہ دیش، افغانستان، مالدیپ، بھوٹان سبھی شامل ہیں۔