ایران، چین کے لیے طاقت کا توازن
گزشتہ سال کے اختتام پر ایران میں اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے، جیسے جیسے ان مظاہروں نے شدت اختیار کی سیاسی مخالفین بھی ایران کی حکومت کے خلاف ان مظاہروں میں شریک ہونا شروع ہوگئے، ڈونلڈ ٹرمپ کی ان مظاہرین کے حق میں کی گئی ٹوئیٹ سے ایرانی حکومت کے حامی بھی ان مظاہروں میں شامل ہوگئے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین ایرانی صدر، روحانی پیشوااور حکومت کی نامناسب اقتصادی پالیسیوں کے خلاف ہیں اور ان کی نظریاتی سیاست سے نالاں ہیں۔ ایران کے سپریم کمانڈر نے مبینہ طور پر امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کو ملک میں ہونے والی بغاوت کا ذمہ دار قرار دیا ہے، ۳ جنوری کو پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ملک میں ہونے والی بغا وت کو [مزید پڑھیے]