اسلام سے مقابلہ میں مغرب کی ناکامی!
واقعات اور شواہد کے پیش نظر اسلام کو کس بھی قیمت پر شکست سے دوچار نہیں کیا جاسکتا۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں کی عالمی برادری اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی مجموعی قوت‘ طاقت اور استطاعت کا ابھی پوری طرح سے کوئی اندازہ نہیں لگایا گیا۔ اس کے برعکس اس کی اہمیت کو گھٹا کر دیکھا اور پیش کیا جارہا ہے