مضمون نگار ڈاکٹر مہاتیر محمد ۱۹۸۱ء سے ۲۰۰۳ء تک ملائیشیا کے چوتھے وزیراعظم رہے ہیں
تہذیبوں کاتصادم، ایک دعویٰ
مغرب کے ماضی پر نظر ڈالی جائے، خاص طور پر اسرائیل بننے کے بعد تو انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ شروع کر رکھی ہے۔ اگرچہ وہ تسلیم نہیں کریں گے لیکن مغرب نے اسے دہشتگردی کے خلاف جنگ یا تہذیبوں کے تصادم کا نام دے رکھا ہے۔ حقیقت میں یہ صدیوں پرانی صلیبی جنگ کا ہی تسلسل ہے