تعلیم کے بارے میں انقلابی فیصلہ
الہ آباد ہائی کورٹ کے جج سدھیر اگروال نے تعلیم سے متعلق نہایت ہی انقلابی فیصلہ دیا ہے، جو کام سرکار کو کرنا چاہیے، جو کام وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو کرنا چاہیے، جو کام ملک میں تعلیم کا نقشہ بدل دے گا، اُسے اکیلے جج سدھیر اگروال نے کر دیا ہے۔ […]