امریکا اور چین مقابلے سے دور ایشیا کا مستقبل
بیجنگ اور واشنگٹن ایشیا کا معیار اور اس کے اصول طے کر رہے ہیں، لیکن خطے میں موجود ممالک خود اپنے مستقبل کی تشکیل میں مصروف ہیں۔ ایشیا اس وقت حیرت انگیز طور پر تیزی سے تبدیل ہورہا ہے لیکن خطے میں موجود دو طاقتیں اپنا وجود کمزور کر رہی ہیں، امریکا اور چین ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں، ۱۸۰ ڈگری کے زاویے سے تبدیل ہوتے موضوعات میں تجارتی اصولوں سے لے کر ڈیٹا ایکسز تک ہر موضوع پر مقابلہ جاری ہے اور اب یہ جیو پولیٹیکل کی سطح پر آکر کورونا وائرس ویکسین کی جنگ میں تبدیل ہوچکا ہے۔کورونا کی عالمی وبا نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے، چین اور امریکا ایک دوسرے کی مذمت کرنے اور ایک دوسرے [مزید پڑھیے]