عرب ’’تماشائی‘‘ جن کے پاس دل نہیں!
ہمارے اوپر یہ قرض ہے کہ شامی عوام سے معذرت کریں، گیارہ مہینوں سے جن کا روزانہ ہماری آنکھوں کے سامنے قتلِ عام ہو رہا ہے، عرب عوام انہیں بے سہارا چھوڑ کر تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ’’عرب کا دل‘‘ ایسے عربوں کے درمیان ہے جن کے پاس دل نہیں ہے۔