ٹرمپ کا دورِ صدارت: امریکی کردار | 3
ایک تصور یہ ہے کہ چند ہم خیال اقوام ہیں جن کے ساتھ مل کر امریکا کو مفادات کے تحفظ کے لیے کوششیں کرتے رہنا چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اس تصور کے بھی خلاف ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پیلمرسٹن نے کہا تھا کہ بین الاقوامی امور میں دائمی دوست ہوتے ہیں نہ دائمی دشمن۔ صرف دائمی مفادات ہوتے ہیں مگر پھر بھی چند ایک اقوام کے ساتھ ہر حال میں دوستی رکھنا پڑتی ہے کیونکہ خیالات، پالیسیوں اور مفادات کی یکسانیت ایسا کرنے کی تحریک دیتی ہے۔ امریکا جن ممالک سے دوستی کا حامل ہے[مزید پڑھیے]