IRAK
• Home
• معارف فیچر
• معارف مجلہ تحقیق
• تحصیل مجلہ
• ؒگوشئہ مودودی
• PDF
• یونی کوڈ
• معارف لیکچر سیریز
• برائے رابطہ

Byline: Howard W. French

افریقا سے وابستہ جدید دنیا کا مستقبل

November 16, 2021 Howard W. French 0

افریقا وہ برِاعظم ہے جسے دنیا نے کم و بیش ہر دور میں نظر انداز کیا ہے، زیادتیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ پوری دنیا کے انسانوں پر ایک بہت بڑا قرض یہ ہے کہ افریقا کو اُس کا جائز مقام دیا جائے، اُس سے روا رکھی جانے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے، عالمی سیاست و معیشت میں اُس کا جائز مقام محض تسلیم نہ کیا جائے بلکہ اس خطے کے لوگوں کو اُن کے متعلقہ حقوق دیے بھی جائیں۔ دنیا بھر کے پڑھے لکھے لوگ اور مختلف شعبوں کے سرکردہ ماہرین بھی افریقا پر اب تک خاطر خواہ توجہ دینے کے موڈ میں دکھائی نہیں دیتے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس خطے کے ممالک میں آبادی کا غیر معمولی تنوّع جنم لے رہا[مزید پڑھیے]

برتری اب رہی کہاں؟

August 16, 2021 Howard W. French 0

حال ہی میں مکمل ہونے والے ۱۷؍روزہ ٹوکیو اولمپکس میں امریکا نے تمغوں کی مجموعی تعداد کے حوالے سے چین کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس […]

افریقا، خطرناک بحران کی طرف گامزن

April 16, 2021 Howard W. French 0

اگر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی میں کس عامل نے اہم ترین کردار ادا کیا ہے یا مستقبل میں […]

امریکا کا اصل امتحان

March 16, 2021 Howard W. French 0

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کی حیثیت سے جو چار سال گزارے اُن کے دوران امریکا کو بہت سے معاملات میں پیچھے دھکیل دیا۔ امریکا […]

کیا امریکا ایک ’’تاریخی غلطی‘‘ کرنے والا ہے؟

June 16, 2006 Howard W. French 0

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دنیا میں ایک ایسی سپر پاور تھی جو اپنے ایک حریف ملک کے مسلسل اور تیز رفتاری سے ترقی […]

معارف فیچر مینو

• مختصر مختصر
• انٹرویوز
• شخصیات
• رپورٹ
• خبریں
• ہماری مطبوعات

گزشتہ شمارہ

• معارف فیچر یکم دسمبر 2021

December 1, 2021 0
• عدم مساوات کے خلاف عالمی جنگ

December 1, 2021 0
• چین اور روس، برطانیہ کی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہیں

December 1, 2021 0
• ’’مسلم صیہونیت‘‘۔ ایک نیا ابھرتا ہوا فتنہ!

December 1, 2021 1
• افغانستان: غلطیوں کے اعادے سے گریز

December 1, 2021 0
• بھارت چین تعلقات:ایک نیا تناظر

December 1, 2021 0
• آلودگی سے کراہتے سمندر

December 1, 2021 0
• مطلق العنانیت سے بڑھ کر کوئی وبا نہیں!

December 1, 2021 0
• ہم کب تک ہیں؟

December 1, 2021 0
• اسلامی اساس پر علوم کی تدوینِ نو

December 1, 2014 0

Archives

معارف فیچر کے لیے اپنا نام اور ای میل یہاں درج کریں۔

May 2022
M T W T F S S
1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031
« Apr

Email Subscribe

subscribe for Maarif Feature

Visitor
593225

Copyright © 2022 | WordPress Theme by MH Themes