جمال خاشقجی سعودی عرب کے تجربے کار صحافی ، کالم نگار اور مصنف ہیں۔ وہ العرب نیوز چینل کے جنرل منیجر ہیں۔ ماضی میں وہ امریکا میں سعودی عرب کے سابق سفیر شہزادہ ترکی الفیصل کے میڈیا مشیر رہے تھے۔ وہ مختلف اخبارات کے افغانستان، الجزائر ،کویت، سوڈان اور مشرق وسطیٰ کے دوسرے ممالک میں غیرملکی نامہ نگار رہ چکے ہیں۔وہ سعودی عرب اور دوسرے بین الاقوامی چینلوں پر حالات حاضرہ اور خاص طور پر مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تجزیے اور تبصرے کرتے رہتے ہیں۔
سعودی عرب کو اسرائیل سے تعلقات کی ضرورت ہے؟
سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات استوار کرنے یا تعلقات معمول پر لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فلسطینی نصب العین میں […]