کیا امریکا، نائن الیون حملوں کو روکنے پر قادر تھا؟
دوسرے الفاظ میں این ایس اے یمن میں موجود القاعدہ کے منصوبہ سازی مرکز سے آنے اور جانے والی ہر کال کو مانیٹر کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی، اُن ۲۲۱ کالوں کو بھی جو افغانستان میں موجود بِن لادن کے فون سے آئیں۔ نائن الیون کے بعد تھامس ڈریک، جو این ایس اے کی اعلیٰ انتظامی سروس کے رکن ہیں، کو یہ کام سونپا گیا کہ وہ ایوانِ بالا کی ذیلی کمیٹی کو ایک بند کمرہ سماعت میں اس بارے میں آگاہ کریں کہ حملوں کے وقت ایجنسی کتنی باخبر تھی۔ […]