مضمون نگار کا شمار ہندوستان کے مشہور صحافیوں میں ہوتا ہے۔ موصوف دہلی میں مقیم ہیں اور پاکستان کے مشہور اخبار ’’ڈان‘‘ کے لیے کالم لکھتے ہیں۔
ڈاکٹر محمد حنیف اور افتخار گیلانی میں فرق کیوں؟
افتخار گیلانی کے معاملہ کی تفصیلات پر مبنی قرطاسِ ابیض جاری کیا جائے۔ ایسا کوئی عمل مسٹر نارائنن کی مشکل آسان کرنے کا سبب بن سکتے ہیں اور دلوں اور ذہنوں کی صفائی کی راہ اپنے آپ نکل جائے گی۔ گیلانی کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا اور اتنی ہی اہم یہ بات کہ پھر کیوں رہا کر دیا گیا؟