عراق میں بوب گیٹس کے لیے امکانات
عراق کو تیزی سے خانہ جنگی کی طرف بڑھتا ہوا دیکھ کر معاصر ’’ٹائم‘‘ کا خیال ہے کہ پینٹاگون کے نئے سربراہ Bob Gates کے لیے مشکل راستوں کے محدود امکانات رہ جاتے ہیں۔ یہاں چار امکانات کے حوالے سے جو مسائل زیرِ بحث آئے ہیں وہ