آخر بلیو اکانومی ہے کیا؟
یہ تو ہم کو بچپن ہی میں پڑھایا جاتا ہے کہ دنیا کے کُل رقبے کا ۳۰ فیصد حصہ زمین اور ۷۰ فیصد پانی پر مشتمل ہے۔ پانی جیسی نعمت کو اللہ تعالیٰ نے بڑی مقدار میں زمین پر اتارا ہے۔ اگر دنیا کو چند کلومیٹر کی بلندی سے دیکھا جائے تو وہ اپنے محل وقوع کے لحاظ سے سبز، صحرائی یا نیلی نظر آئے گی، لیکن اگر کرۂ ارض سے باہر جاکر دنیا کو دیکھا جائے تو اس پر نیلا رنگ غالب نظر آئے گا۔ دنیا کا جائزہ لیا جائے تو پتا چلتا ہے کہ ۱۹۵میں سے ۴۴ ملک ایسے ہیں جن کے پاس سمندر نہیں ہے جبکہ، ۱۴۵ملکوں کے پاس خوبصورت ساحل اور بندرگاہیں ہیں۔ اس وقت دنیا کی آبادی کے لحاظ سے [مزید پڑھیے]