تیونس کی رائٹر ایکسپرٹ آف مڈل ایسٹ افیئرز
آیا صوفیہ:سیکولرازم کی بدترین شکست
زیر نظر مضمون عربی زبان کی معروف ویب گاہ www.noonpost.com سے لیا گیا ہے،اسے تیونس کی صحافی اور نامہ نگار سمیہ الغنوشی نے تحریر کیا […]
تیونس کی رائٹر ایکسپرٹ آف مڈل ایسٹ افیئرز
زیر نظر مضمون عربی زبان کی معروف ویب گاہ www.noonpost.com سے لیا گیا ہے،اسے تیونس کی صحافی اور نامہ نگار سمیہ الغنوشی نے تحریر کیا […]
تیونس میں سیاست دانوں کو اندازہ ہے کہ خطہ کس طرف جارہا ہے۔ ان کے لیے اقتدار کی منتقلی سب سے اہم معاملہ ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ جمہوریت کی راہ پر گامزن نہ رہنے کی صورت میں ایک بار پھر فوج اقتدار میں آجائے گی اور ملک دوبارہ پولیس اسٹیٹ میں تبدیل ہوجائے گا۔ النہضہ پارٹی کے بیشتر رہنماؤں نے جلا وطنی کا زمانہ یورپ میں گزارا ہے اور وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ معاملات کو بہتر انداز سے چلانے کے لیے ہم آہنگی اور سمجھوتہ پسندی لازم ہے۔ دوسروں کو برداشت کرنے ہی میں معاشرے اور سیاست کی بہتری ہے۔
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes