Abd Add
 

شمارہ یکم ستمبر 2008

جسٹس سعید الزماں اُس بنچ کے سربراہ تھے جس نے سجاد علی شاہ کو نکالا!

September 1, 2008 // 0 Comments

جب ۱۲ اکتوبر ۱۹۹۹ء کو اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے بھاری مینڈیٹ والی جمہوری حکومت کو بغیر کسی عوامی مزاحمت کے نکال باہر کیا تو جمہوریت کے حامیوں کی واحد امید سپریم کورٹ تھی۔ اس سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی، کر گزرنے والے جج کی شہرت کے حامل تھے۔ جسٹس سعید الزماں کو جاننے والوں کو امید تھی کہ سپریم کورٹ اس بار نظریۂ ضرورت کی بنیاد پر فوجی حکومت کی من و عن توثیق نہیں کرے گی۔ جنرل مشرف کے سیٹ اپ نے اقتدار کے ابتدائی تین ماہ میاں نواز شریف پر مقدمات قائم کرنے میں گزارے اور سپریم کورٹ کے ججوں سے حلفِ وفاداری کا تقاضا نہ کیا۔ البتہ جب چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی نے [مزید پڑھیے]