’’بین السطور‘‘
کئی سال قبل جب کہ میں جرنل (ر) حمید گل سے راولپنڈی میں انٹرویو کر رہا تھا ۔ ایک بوڑھا آدمی جو ایسا لباس زیب تن کیا ہوا تھاجسے نو جوان نسل Burmuda Shorts کا نام دیتی ہے ڈرائنگ روم میں داخل ہوا۔جرنل حمید گل کے ساتھ میں حکومتوں کو معزول کرنے میں چیف آف آرمی اسٹاف کے کردار کو موضوع بحث بنائے ہوئے تھا ۔ اس خاص لمحے میں گفتگو جنرل اسلم بیگ پر مرکوز تھی جنہیں بے نظیر بھٹو کی حکومت کی معزولی میں ایک اہم کردار خیال کیا جاتا ہے ۔ جوں ہی یہ گفتگو کورکمانڈروں اور آئی ایس آئی کے کردار کی جانب بڑھی برمودہ شارٹس میں ملبوس صاحب نے دلچسپ انکشافات اس حوالے سے کیا کہ کور کمانڈروں نے بے [مزید پڑھیے]