بھارت میں کرپشن

April 1, 2014 فیچر معارف 0

بات کرپشن کی ہو تو بھارت تیسری دنیا کے بہت سے ممالک سے مختلف ہے۔ بہت سے شعبوں میں غیر معمولی پیش رفت کے باوجود معاشرے کو کرپشن سے پاک رکھنا بھارتی قیادت اور ریاستی مشینری کے لیے ممکن نہیں۔ کئی معاملات میں کرپشن اس قدر ہے کہ اسے ختم کرنے کا خیال بھی ذہن میں نہیں لایا جاسکتا۔ جو لوگ کرپشن سے پاک بھارت کا خواب دیکھتے ہیں، اُنہیں انگلیوں پر گنا جاسکتا ہے

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کا قانونی و جمہوری جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

April 1, 2014 فیچر معارف 1

بنگلہ دیش جماعت اسلامی، اس ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت ہے۔ برس ہا برس سے یہ جماعت، امتیاز سے پاک،منصفانہ معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد کررہی ہے جس کی بنیاد اسلامی اقدار،اسلامی نصاب العین اور اخلاقی روح ہو۔ بنگلہ دیش جماعت اسلامی نے ملک میں جمہوریت کے قیام کے لیے چلنے والی تمام تحریکوں میں مرکزی کردار ادا کیاہے