اسرائیل کے خلاف مزاحمت ختم کرنے کا منصوبہ

August 1, 2014 فیچر معارف 0

قاہرہ میں سیاسیات کے پروفیسر عبداللہ العشال کا کہنا ہے کہ مصر نے حال ہی میں عرب وزرائے خارجہ کے فورم پر غزہ میں جس جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، اس کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کو غیر مسلح کرکے ان کی طرف سے اسرائیلی مظالم کی راہ مکمل طور پر مسدود کرنا ہے۔ القدس پریس کو انٹرویو دیتے ہوئے عبداللہ العشال نے کہا کہ عرب وزرائے خارجہ نے جنگ بندی کی جو تجویز پیش کی ہے اس کے نتیجے میں اسرائیلی مظالم کے خلاف عرب دنیا کی مزاحمت بڑھنے کے بجائے غیر معمولی حد تک کم ہوجائے گی اور اسرائیلی مظالم کے سامنے بند باندھنے کی کوئی صورت نہ رہے گی

‘‘کینیڈا کے مسلمان: ’’خواندگی، ہنرمندی اور تعلیم

August 1, 2014 فیچر معارف 0

ابوالحقائق نے اونٹاریو صوبائی اسمبلی سے پاس ہونے والے بل ۱۳، Accepting Education Act (گے لائف اسٹائل کی قبولیتِ عام کا ایکٹ)، اسکولوں میں قائم ہونے والے گے اسٹریٹ کلب (Gay-Straight Alliance Club) گے پریڈ ڈے اور ویک، پنک ڈے، دو ماں اور دو باپ کا تصور، بچوں میں کے جی کی سطح سے ریڈیکل سیکس ایجوکیشن جس میں درجنوں قسم کے جنسی افعال کی عملی تعلیم گریڈ ۳ سے، جس طرح کھول کر بیان کیا ہے،اسے پاور پوائنٹ پر سمجھایا اور سرکاری پالیسی کی وڈیو کے ذریعے بے نقاب کیا ہے اور یہ بتا دیا ہے کہ نئے ایکٹ کا مقصد دراصل تمہارے بچوں کو ہم جنس پرست اور جنسی حیوان (حالانکہ لفظ حیوان کا استعمال بھی یہاں حیوانوں کی توہین ہے کہ حیوان کبھی فطرت سے ہٹا ہوا جنسی فعل نہیں کرتا) بنانا ہے