’’ امریکی سامراجی! گھر جاؤ! ‘‘

October 1, 2006 فیچر معارف 0

ہم اور یہ اسمبلی فقط اظہارِ خیال تک محدود ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں۔ ہمارے پاس دنیا کی خوفناک صورتحال پر اثرانداز ہونے کا کوئی اختیار نہیں‘ اسی لیے وینزویلا آج ۲۰ ستمبر کو ایک بار پھر تجویز پیش کرتا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی تنظیمِ نو کی جائے۔

اسلام کے خلاف مغرب کی سازش

October 1, 2006 فیچر معارف 0

اس مضمون کا مقصد مغرب کی اسلام کے خلاف عسکر ی‘ تعلیمی ‘ قانونی‘ مالیاتی ‘ اطلاعاتی‘ نیز قومی سیاسی و بین الاقوامی سیاسی نظاموں کے میدان میں سازش کی شناخت کرنا تھا۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ ان مسائل کا حل بھی پیش کریں جو بطورامتِ مسلمہ اپنے وقار کو بحال کرنے اور پھر سے آزادی سے اپنے آپ کو ہمکنار کرنے میں ہمارے لیے موثر ہوسکتے ہیں۔

ایک طاقتور ایران خطے کے مفاد میں ہے!

October 1, 2006 فیچر معارف 0

ایران ایک طاقتور ملک ہے۔ ایک طاقتور ایران خطے کے لیے فائدہ مند ہے اس لیے کہ ایران ایک ایسا ملک ہے جو گہری ثقافت کا حامل ہے اوریہ ہمیشہ ایک پرامن ملک رہا ہے۔ اگر امریکیوں نے شاہ کو مسلط نہ کیا ہوتا ایران اس سے کہیں زیادہ طاقتور ملک ہوتا۔

عراق میں بش کی ناکامی کے اسباب

October 1, 2006 فیچر معارف 0

نور المالکی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ اپنی ملاقات میں‘ جو کہ ایک نادر اعزاز ہے بیرون ملک سے آئے ہوئے مہمانوں کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنا ایک دوست اور برادر ملک قرار دیا۔ یہ بیان بش کی پالیسی کی ناکامی کا مظہر ہے جس کے ذریعہ و ہ تہران کی یورینیم افزودگی کے سلسلے کو نمایاں کرتے ہوئے اسے عالمی برادری سے الگ تھلگ کرنا چاہتے ہیں

وسط ایشیا و بحیرۂ خزر میں تزویراتی کشمکش

October 1, 2006 فیچر معارف 0

تاجکستان اور افغانستان کے صدر کے ساتھ بات چیت میں ایرانی صدر نے اگرچہ پوری توجہ اقتصادی پہلوؤں پر مرکوز رکھی مگر تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس دورہ کا مقصد وسط ایشیا تک ایران کی رسائی اور فارسی اثر و رسوخ کو وسعت دینا اور جغرافیائی نقطہ نظر سے اہمیت کا حامل اس علاقہ پر اپنی گرفت مضبوط کرنا ہے۔ جسے گرفت میں لینے کے لیے امریکا‘ روس اور چین میں سے ہر کوئی ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہے۔