ترکی: ’’اے کے پی‘‘ کا سالانہ اجلاس اور اہم تبدیلیاں
اس قسم کا اجلاس اے کے پی ترکی کی دیگر جماعتوں کی طرح ہر سال منعقد کرتی ہے جس میں ترکی بھر سے ایک ہزار کے قریب مندوبین شرکت کرتے ہیں اور جماعت کے راہنما اور مرکزی کمیٹی کو منتخب کرتے ہیں۔ اے کے پی میں یہ کمیٹی ۵۰ ارکان پر مشتمل ہے جو پابندی سے ملتے ہیں اور پالیسی متعین کرتے ہیں۔ [مزید پڑھیے]