کورونا وائرس کی موجودہ عالمی وبا اور لاک ڈائون کی صورتحال کے تناظر میں ’’معارف فیچر‘‘ 16 مئی۲۰۲۰ء کے شمارہ کا صرف ویب ایڈیشن شائع کیا جارہا ہے۔ تاکہ قارئین ’’معارف فیچر‘‘ دنیا کے بھر کے حالات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔ (ادارہ)
تائیوان کورونا وبا سے کیسے بچ گیا؟
نہ لاک ڈاؤن نہ ایسے ہی دوسرے اقدامات۔ عالمی ادارۂ صحت کی رکنیت بھی نہیں ہے۔ اس کے باوجود تائیوان کورونا وائرس کو اس طور […]