چین کے امیرترین لوگ

Zhang Yin, China’s richest woman

○ Hurun Report نے چین کے امیرترین لوگوں کی فہرست میں ایک تاجر خاتون Zhang Yin کو پہلے نمبر پر رکھا ہے۔ ان کی دولت کا اندازہ ۴ء۳ بلین ڈالر ہے۔ یہ غالباً چین کی پہلی امیر ترین خاتون ہیں۔

○ چین کی دولت کا ۴۰ فیصد حصہ آبادی کے ۱۰ فیصد امیر ترین لوگوں کے پاس ہے۔ جبکہ ۱۰ فیصد غریب ترین لوگوں کے پاس صرف ۲ فیصد حصہ ہے۔

(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ شمارہ: ۲۳؍اکتوبر ۲۰۰۶ء)

Leave a comment

Your email address will not be published.


*