امیر و غریب کے مابین فرق January 1, 2005 Ghias Udin مختصر مختصر 0 سینئر چینی افسران کی ۹ء۳ فیصد تعداد نے امیر و غریب کے مابین فرق کو ۲۰۰۴ء میں ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے‘ جبکہ پبلک سکیورٹی کو ۳ء۲۴ فیصد نے اور بدعنوانی کو ۴ء۸ فیصد نے سب سے بڑا مسئلہ بتایا ہے۔ (بشکریہ: ’’ٹائم میگزین‘‘) امیر و غریببدعنوانیپبلک سکیورٹیچینی افسران
Leave a Reply