FBI ایجنٹس

○۱۲ ہزار نفوس پر مشتمل FBI میں ایسے ایجنٹس معدوم ہیں جن کو عربی پر عبور حاصل ہو۔ صرف ۳۳ افراد عربی دانی کی محدود صلاحیت رکھتے ہیں۔ جبکہ کُل ۱۴۰۰ ؍ایجنٹس غیرملکی زبانوں میں محدود صلاحیت رکھتے ہیں۔ اِن میں سے بھی ۹۰۰ ایجنٹس ہسپانوی زبان بولتے ہیں۔

(بحوالہ: ’’ٹائم‘‘ میگزین۔ شمارہ: ۲۳؍اکتوبر ۲۰۰۶ء)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*