3 Comments

  1. مذہب اور سیاست کے الگ ہو جانے کا تصّور برصغیر میں اچھوت مانا جاتا ہے. لہٰذا اس مضمون کو سمجھنے کیلئے اس ذہنی ماحول سے باہرنکلنا پڑےگا. جو ایک مشکل چیلنج ہے.

    ثانیا، فاضل مضمون نگارکا اس بات پر اصرار کہ اس طلاق مغلظہ کے بعد بھی اسلامی بنیادیں پہلے کی طرح موجود ہیں، بہت ذہنی مروڑ پیدا کر رہا ہے.

  2. مذہب اورسیاست کی علحیدگی صاف بتاناچاہئے کہ ہم اب سیکولر بن کرکام کریں گے

Leave a Reply to Siddiqui Cancel reply

Your email address will not be published.


*