چین میں گوگل کی ’کاپی کیٹ‘

چین میں سماجی نیٹ ورکنگ اور سرچ کے لیے گوگل کی طرح کی ایک ویب سائٹ ’’گوجی‘‘ نام سے منظر عام پر آئی ہے جس کی برانڈنگ ہوبہو گوگل کی طرح ہے اور اس کا اختتامی تلفظ ’جی‘ میندرن زبان ’جیجی‘ کے طرز پر ہے جس کا مطلب بڑی بہن ہوتا ہے۔ ’’گوجی‘‘ پر سرچ کے نتائج چینی اصول و ضوابط کے تحت فلٹر ہو کر آتے ہیں اور اس میں حساس قسم کا مواد ظاہر نہیں ہوتا۔

(بحوالہ: ’’بی بی سی اردو ڈاٹ کام‘‘)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*