5 Comments

  1. Lakin molana Mododi R.A ka tasawer e Iqamat e Deen bhi isi bat ka taqaza kerta he k mashray me tabdeeli k zariye riyasat ki islah ki jay…
    Is ka pehla nukta tatheer e afkaar he. Yani afrad ki infirafi zindagi me tabdeeli k bad hi ye tawaqo ki ja sakti he k wo islami maashray ka musbat fard bany ga. Jo k riyasat ki islah ka paish khaima he

  2. اقامت دین کےلیے علماء ۔صلحاءاور مبلغ حضرات کو اسی معتدل روئےکواختیارکرناچاہئے۔

  3. مصنف نے جو باتیں بیان کی ہیں وہ سمجھ میں آتی ہیں لیکن جو اصل مسئلہ ہے کہ اقامت دین کے لئے کسی ایسی تحریک میں شامل ہو نا جس کے پیش نظر فرد کی اصلاح کے ساتھ ساتھ ریاست کی اصلاح بھی ہو ،فرض عین ہے یا فرض کفایہ اس کو واضح کریں۔ محض تاریخی واقعات سے استنباط کر کے
    توکوئی حکم نہیں نکالا جا سکتاکیونکہ بہت سے مخلص لوگوں نے اپنی پوری زندگیاں اس میں لگا دی ہیں اور لگا رہے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو اس کی ادائیگی میں اپنے دیگر فرائض سے غافل ہوئے ہوے ہیں

Leave a Reply to ؐستقیم معین Cancel reply

Your email address will not be published.


*