عراقی انتخابات

عراقی انتخابات

☼ اندازہ ہے کہ %۵۷ ووٹروں نے عراقی انتخابات میں ووٹ ڈالے۔ دس فیصد ووٹ شمالی شہر موصل میں ڈالے گئے‘ جہاں مزاحمت بہت شدید ہے۔

☼ گیلپ سروے کے مطابق امریکی ووٹروں کی %۶۷ تعداد آئین میں کسی ایسی ترمیم کی مخالف ہے جس سے کسی غیرملکی نژاد کو امریکا کا صدر بننے کا حق ملتا ہو۔

☼ ۲۰۰۴ء میں امریکا کا کل بجٹ خسارہ ۶۱۷ بلین ڈالر تھا جو کہ اب تک کا سب سے بڑا خسارہ ہے۔

☼ ۲۰۰۴ء میں امریکا کا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ ۱۶۲ بلین ڈالر رہا جو کہ کسی ایک ملک کے ساتھ اب تک امریکا کا یہ سب سے بڑا تجارتی خسارہ ہے۔

(ٹائم میگزین)

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*