شمارہ 16 جون 2014

پندرہ روزہ معارف فیچر، جلد نمبر:7، شمارہ نمبر: 12

انڈونیشیا کا صدارتی انتخاب

June 16, 2014 // 0 Comments

انڈونیشیا میں ۹؍اپریل ۲۰۱۴ء کو پارلیمانی انتخاب کے بعد اب صدارتی انتخاب کے لیے باقاعدہ مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔ پارلیمانی انتخاب میں کوئی بھی جماعت ۲۰ فیصد نمائندگی یا کل ووٹوں کا ۲۵ فیصد حاصل نہیں کرسکی۔ اس لیے قانون کے مطابق کوئی بھی سیاسی جماعت تنہا اپنا امیدوار نامزد نہیں کرسکتی