شمارہ 16 نومبر 2017

پندرہ روزہ معارف فیچر کراچی
جلد نمبر:10، شمارہ نمبر:22

سعودی عرب نئی راہ پر!

November 16, 2017 // 0 Comments

اگر محلاتی سازشوں کی حالیہ تاریخ کو بھی ذہن میں رکھیں تو جو کچھ سعودی عرب میں حال ہی میں ہوا ہے، وہ ہوش و حواس گم کردینے والا تھا۔ ۴؍نومبر کو سعودی عرب میں اعلان کیا گیا کہ کرپشن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کے دوران درجنوں سرکردہ شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان میں سب سے نمایاں شخصیت شہزادہ الولید بن طلال کی تھی جو سعودی ارب پتی ہیں۔ الولید بن طلال نے دنیا بھر میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ امریکا کے سٹی گروپ اور نیوز کارپوریشن میں بھی ان کے نمایاں شیئرز ہیں۔ تحویل میں لیے جانے والوں میں بہت سے شہزادوں کے ساتھ ساتھ متعدد موجودہ اور سابق وزرا، سعودی بن لادن گروپ کا چیئرمین اور مشرق [مزید پڑھیے]