Abd Add
 

اسلامی انتہا پسندی

عاصمہ جہانگیر کا ’نیوز ویک‘ کو انٹرویو

April 16, 2007 // 0 Comments

ان دنوں پرویز مشرف پر بہت سخت وقت آیا ہواہے۔ ان پر روز بروز بڑھتی ہوئی تنقید، اس حوالے سے کہ وہ ملک کے قبائلی علاقوں میں اسلامی جنگجوئوں پر قابوں پانے میں ناکام رہے ہیں، کے ساتھ ساتھ اب صدر کو خود ان کے اپنے عدالتی نظام کے اندر بغاوت کا سامنا ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں سے سیکڑوں وکلاء نے احتجاج کا علم بلند کیا ہوا ہے اور ہڑتال پر چلے گئے ہیں اس بات پر کہ صدر نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو ان کے اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال کیے جانے کی بنا پر معطل کر دیا ہے۔ الزامات اقربا پروری، تعیشات کا حد سے زیادہ شوق اور ہوائی جہاز کے استعمال پر مشتمل ہیں۔ احتجاجی مظاہروں کے [مزید پڑھیے]