Abd Add
 

اسلحوں کی دوڑ

پاکستان کا وسعت پذیر جوہری پروگرام

April 16, 2007 // 0 Comments

آزاد مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پلوٹونیم کی پیداوار کے لیے ایک نئے طاقتور ریئیکٹر کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا کہنا ہے کہ اگر اس خبر کی تصدیق ہو جاتی ہے تو اس قدم کو ملک میں جوہری اسلحہ سازی کی صلاحیتوں میں توسیع کے لیے ایک اہم پیش رفت سمجھا جائے گا نیز اس سے خطے میں اسلحوں کی نئی دوڑ کے امکان کو تقویت ملے گی۔ واشنگٹن کے بعض جوہری ماہرین کا پیشہ ورانہ اندازہ ہے کہ پاکستان کے خوشاب جوہری اڈّے کی سٹیلائٹ تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ ایک جزوی طور سے تعمیر شدہ ڈھانچہ ہے جس پر ہیوی واٹر ریئیکٹر کا گمان ہوتا ہے جو سال میں ۴۰ سے ۵۰ جوہری [مزید پڑھیے]