Abd Add
 

امریکی پالیسی

اسلامی تحریکوں کی غیرمعمولی پیش قدمی

January 16, 2012 // 0 Comments

ان الفاظ سے امریکی رائٹر ڈویل مکمانوس نے اپنے مقالے Mosque and State شائع شدہ امریکی لاس اینجلس ٹائمز کی ابتدا کی ہے ’’اسلامی جماعتیں سیاسی، شرعی اور قانونی طاقت بن چکی ہیں، خواہ ہم پسند کریں یا نہ کریں‘‘!، اور یہ ثابت کیا ہے کہ عرب خطے میں اسلام پسند امر واقع بن چکے ہیں، اس لیے عام طور سے مغرب اور خاص طور سے امریکا کو ان سے معاملہ بندی کا طریقہ ایجاد کرنا چاہیے۔ ذیل میں اس مقالے کا ترجمہ پیش ہے: دو برس قبل ایک کانفرنس جس میں امریکی ذمہ داروں کے ساتھ تیونس، اردن اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے نوجوان مسلم سیاستدان بھی شریک تھے، میں بھی شریک ہوا، اجتماع کے دوران اسلام پسندوں نے یہ معلوم کرنا [مزید پڑھیے]

چین۔۔۔ پاکستان سے دور رہنے پر مجبور!

October 16, 2011 // 0 Comments

امریکا سے بگڑتے ہوئے تعلقات نے پاکستان کو مجبور کردیا ہے کہ چین سے تعلقات مزید مستحکم کیے جائیں اور امریکا سمیت پوری مغربی دنیا کو یہ پیغام دیا جائے کہ اگر اُسے الگ تھلگ کردیا گیا یا امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا تو چین کا آپشن موجود ہے۔ امریکی پالیسی ساز بھی صورت حال کی نزاکت کو سمجھتے ہیں اِس لیے کسی بھی طرح کی غیر معمولی سفارتی اور عسکری مہم جوئی کے موڈ میں نہیں۔ اُنہیں اندازہ ہے کہ پاکستان نے اِس اہم مرحلے پر امریکا اور افغانستان کا ساتھ چھوڑا تو افغانستان سے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی افواج کا بحفاظت نکلنا انتہائی دشوار ہو جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ چین کیا چاہتا ہے؟ کیا وہ اس پوزیشن میں [مزید پڑھیے]