Abd Add
 

انتخابی مہم

’’عراق مشن‘‘ ختم ہوا؟

September 16, 2010 // 0 Comments

ڈیموکریٹک پارٹی نے عراق جنگ کی مخالفت کے ذریعے امریکی ووٹروں کی توجہ حاصل کی تھی۔ بارک اوباما کو اندازہ تھا کہ عراق جنگ نے امریکیوں کو نفسیاتی خلجان میں مبتلا کر رکھا ہے اور ایسے میں اس جنگ کی شدید مخالفت کرکے ہی ان کا اعتماد حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ انہوں نے انتخابی مہم کے دوران عراق جنگ کے خلاف بڑھ چڑھ کر خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ووٹروں کو یاد دلایا کہ وہ ابتدا ہی سے اس جنگ کے خلاف تھے۔ دوسری جانب ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارت کے منصب کے لیے امیدواری کی امیدوار (اور موجودہ وزیر خارجہ) ہلیری کلنٹن نے عراق جنگ کی مخالفت میں کچھ زیادہ بولنے سے گریز کیا جس کا خمیازہ بھی [مزید پڑھیے]

امریکی صدارتی انتخابی عمل: ایک تعارف

August 16, 2004 // 0 Comments

امریکا کے ایوانِ صنعت میں متمکن ہونے کی دوڑ اب باضابطہ شروع ہو چکی ہے۔ سالِ رواں میں ہونے والے نئے صدارتی انتخاب کا وقت تیزی سے قریب آرہا ہے‘ جس کی تیاری کے ایک اہم مرحلے کے طور پر ڈیمو کریٹک اور ریپبلک دونوں پارٹیوں کے قومی کنونشن آگے پیچھے منعقد ہو رہے ہیں۔ ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن ۲۶ تا ۲۹ جولائی کو منعقد ہوا۔ جبکہ ریپبلک کنونشن اگست میں منعقد ہو گا۔ انتخابات کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے‘ مختلف صدارتی امیدوار امریکی عوام کو اپنے نقطۂ نظر سے مطمئن کرنے اور اپنے حریفوں پر اپنی فوقیت ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکا کا سیاسی نظام صدارتی طرزِ حکومت پر مشتمل ہے۔ امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی اور ریپبلکن پارٹی ملک [مزید پڑھیے]