چین۔۔۔ دوراہے پر
چند ماہ کے دوران سفارت کاروں نے ایک عالمی طاقت کی جارحانہ خارجہ پالیسی کا شکایت آمیز انداز سے ذکر کیا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ ذکر امریکا کا نہیں، چین کا ہے۔ ایک ترقی پذیر ملک کے سینئر افسر نے بتایا کہ چین کے حکام ہم سے خاصی گرم جوشی اور تپاک سے ملا کرتے تھے، مگر اب ان کے رویے میں غیرمعمولی منفی تبدیلی رونما ہوچکی ہے۔ ان میں وہ پہلا سا یگانگت اور یکجہتی کا تاثر نہیں۔ اب ہمیں وہ ایک ایسے ملک کی حیثیت سے برتتے ہیں جس کی چند ضروریات ہیں۔ بیجنگ میں تعینات سفارت کاروں نے حکام کے رویے میں رونما ہونے والی تبدیلی کی شکایت کی ہے۔ چند ایک سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ پہلے تو [مزید پڑھیے]