رجب طیب اردوان

طیب ایردوان کی تقریر پاکستان کی پارلیمنٹ میں

January 1, 2017 // 0 Comments

رجب طیب ایردوان نے ۱۷ نومبر ۲۰۱۶ء کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دورہ کیا اور پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، جو آپ کی نذر کیا جارہا ہے۔ ایردوان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ واحد عالمی راہنما ہیں جو تین بار پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرچکے ہیں۔ (ادارہ) محترم اسپیکر، سینیٹرزاور اراکین قومی اسمبلی! میں آپ کو اپنی، اپنے وفد کی اور ترک قوم کی طرف سے احترام، محبت اور خلوص بھرا سلام پیش کرتا ہوں۔ السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ! میں ترکی سے سب کی محبت سمیٹ کر لایا ہوں، میں آپ سب سے ایک بار پھر محبت، خلوص اور احترام کا اظہار کرتا ہوں۔ ۲۰۱۲ء کے دورۂ پاکستان کے دوران بھی میں نے قومی اسمبلی اور [مزید پڑھیے]

کُردستان میں امن، اور ترکی میں متوقع تبدیلی

March 16, 2015 // 0 Comments

تُرک جنگی جہاز شمالی عراق کے قصبے قندیل کی برف سے ڈھکی پہاڑیوں پر کئی دہائیوں سے بمباری کررہے ہیں تاکہ ترکی میں کُردوں کے حقِ حکمرانی کے لیے ۱۹۸۴ء سے لڑنے والے کُردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے باغیوں کا صفایا کیا جاسکے۔ اب ترکی ایک دوسری طرز کی کارروائی کا سوچ رہا ہے۔ ملک کے وزیرِ تیل تانیر یلدیز کا کہنا ہے کہ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوگیا تو ہم قندیل میں تیل تلاش کریں گے۔ تانیر یلدیز کا منصوبہ پی کے کے، کے ساتھ ترکی کے تعلقات میں معنی خیز تبدیلیوں کا حصہ ہے۔ جیل میں قید پارٹی کے رہنما عبداللہ اوکلان نے ۲۸ فروری کو ایک اجلاس میں اپنے ساتھیوں سے رواں موسمِ بہار میں مسلح جدوجہد کے [مزید پڑھیے]

مشرقِ وسطیٰ میں ترکی کا کردار

May 1, 2014 // 0 Comments

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیّب اردوان کا یہ انٹرویو قطر کے ’الجزیرہ‘ ٹیلیویژن نیٹ ورک کے ٹاک شو Talk To Al-Jazeera کے لیے میزبان جمال الشایال نے لیا تھا۔ واضح رہے کہ یہ انٹرویو ۳۰ مارچ کوترکی میں ہوئے بلدیاتی انتخابات سے قبل لیا گیا تھا۔ (ادارہ)

1 2