Abd Add
 

سیرت النبیؐ

ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کے خطباتِ سیرت

February 16, 2014 // 3 Comments

ادارہ تحقیقاتِ اسلامی نے اقبال بین الاقوامی ادارہ برائے تحقیق و مکالمہ کے اشتراک سے ۲۵ تا ۲۹ مارچ ۲۰۱۳ء کو خطباتِ سیرت کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام کے سلسلے میں برصغیر پاک و ہند کے معروف سیرت نگار پروفیسر ڈاکٹر محمد یاسین مظہر صدیقی نے سیرت نگاری کے موضوع پر پانچ خطبات دیے۔ ذیل میں ان خطبات کا خلاصہ پیش کیا جارہا ہے:

سیرت نبوی ﷺ قرآن مجید کے آئینے میں

March 16, 2008 // 0 Comments

دعوتِ دین کے لیے دل سوزی قوم کی ضلالت و گمراہی ، اخلاقی بگاڑ و پستی، ہٹ دھرمی اور عناد اور اصلاح کی ہر جدو جہد کے مقابلے میں مزاحمت کی بنا پر آپؐ کے شب و روز بڑی دل گداز و جاں گسل کیفیت میں گذرا کرتے تھے ، آپ کا قلب مبارک لوگوں کی بد بختی اور محرومی کے غم سے بے حد دل گیر ہو رہاتھا، قرآن میں اس صورت حال کا ذکر بارہا کیا گیا ہے تو شاید آپؐ ان کے پیچھے غم کے مارے اپنی جان کھو دینے والے ہیں اگر یہ اس تعلیم پر ایمان نہ لائے۔(الکہف:۶) شاید آپ اس غم میں جان کھو دیں گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔(الشعراء:۳) واقعہ یہ ہے کہ ’’ جو چیز [مزید پڑھیے]