ثناء خوانِ تہذیبِ مغرب
زینب کے بہیمانہ قتل کے بعد اس ملک میں گزشتہ دو دہائیوں سے مغربی سرمائے اور ڈونرز کی مدد سے جنم لینے والا ایک طبقہ نصابِ تعلیم پر ایک ایجنڈے کے تحت حملہ آور ہونے کے لیے میدانِ عمل میں نکل آیا ہے۔ یہ طبقہ جسے عرفِ عام میں سول سوسائٹی کہتے ہیں، نے تمام محاذوں سے حملہ شروع کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کے جوان کا میدانِ خاص ہے، اس میں مغرب کے نیم برہنہ ساحلوں کی تصویریں یا ویڈیو لگا کر اوپر یہ عبارت تحریر کی جاتی ہے کہ ’’دیکھو یہاں کوئی جنسی زیادتی یا تشدد کیوں نہیں کرتا‘‘۔ کبھی مغرب کے جرم کی تفتیش اور مجرم تک پہنچنے کی صلاحیت کی تعریف کی جاتی ہے تو کہیں اس معاشرے میں عورت کے ہر [مزید پڑھیے]