Abd Add
 

موساد

موساد اور اس کے تانے بانے

June 1, 2006 // 0 Comments

موساد فخر سے یہ دعویٰ کرتی ہے کہ اس کے کارندے خفیہ خبریں اکٹھی کرتے وقت بلند ترین اخلاقی معیار پر پورے اترتے ہیں۔ بین الاقوامی قانون کے تحت تمام خفیہ سرگرمیاں اور خفیہ اطلاعات اکٹھی کرنا غیرقانونی کام ہے۔ اس کے باوجود ہر قوم ان سرگرمیوں میں ملوث ہوتی ہے اس لیے ہر ملک کو ایسے غیرقانونی آپریشنز شروع کرتے وقت ان کی گائیڈ لائنز کا خود ہی تعین کرنا ہوتا ہے۔ اسرائیل نے اس سلسلے میں ایک منفرد تصوراتی معیار (Idealist View) مقرر کر رکھا ہے۔ وہ یہ ہے کہ ’’ہر وہ کام جائز ہے جسے نہ صرف حکومتِ وقت اور سیاسی لیڈروں نے درست قرار دیا ہو بلکہ انٹیلی جنس کے سربراہ اور خود انٹیلی جنس کے ایجنٹ بھی جائز سمجھتے ہیں‘‘۔ [مزید پڑھیے]