Abd Add
 

پانامہ

ال نینو کی پیدا کردہ خشک سالی حشرات میں اضافے کا سبب!

December 1, 2004 // 0 Comments

اسمتھ سونین ٹروپیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (STRI) کے محققین کے ایک جائزے کے مطابق ۹۸۔۱۹۹۷ء میں جنوبی حصوں میں ال نینو طوفان سے ہونے والی تبدیلیوں (ENSO) کے بعد خشک سالی پیدا ہونے سے تتلی نما حشرات میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات ۱۵ اکتوبر کو STRI کی ایک پریس ریلیز میں کہی گئی ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق یہ طوفان زیادہ آنے اور سبزی خور حشرات میں بار بار اضافہ ہونے سے جنگلی حیاتیاتی ساخت میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ یہ جائزہ رپورٹ‘ جریدے ٹروپیکل ایکولوجی کے اکتوبر کے شمارے میں شائع کی گئی ہے۔ پانامہ میں بحرالکاہل کے ساحل کے قریب نشیبی جنگلات میں تتلی نما حشرات کے لاروے اس وقت معمول سے ۲۵۰ فیصد زیادہ نباتات ہڑپ کر گئے جب محققین‘ سبزی [مزید پڑھیے]