مغرب نے دہرا معیار اپنا رکھا ہے!
پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور مرکزی کردار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ۲۰۰۴ء میں ٹیلی وژن پر اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے ایران، شمالی کوریا اور لیبیا کو جوہری ٹیکنالوجی فراہم کی۔ اعتراف کے بعد انہوں نے خاصی خاموش زندگی بسر کی ہے۔ وہ تقاریب میں شرکت سے گریز کرتے ہیں۔ میڈیا پر انہیں کم ہی دیکھا جاسکتا ہے۔ اپنے ملک میں ہیرو اور بیرون ملک عالمی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھے جانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے فصیح احمد نے ای میل کے ذریعے انٹرویو کیا ہے۔ o پاکستان کے جوہری اثاثوں کو اسلامی بم قرار دیا جاتا ہے۔ کسی بھی دوسرے اسلامی ملک کے پاس جوہری بم نہیں، تو کیا پاکستانی جوہری اثاثوں کو اسلامی بم قرار دینا درست ہے؟ عبدالقدیر [مزید پڑھیے]