Tag: مذہبی

زینب الغزالیؒ اسلامی تحریک کی ایک مایہ ناز خاتونزینب الغزالیؒ اسلامی تحریک کی ایک مایہ ناز خاتون

نامور خاتون مبلغ اور تحریکِ اسلامی کی عظیم کارکن زینب الغزالی کا ۳ اگست ۲۰۰۵ء کو انتقال ہو گیا۔ انا ﷲ وانا الیہ راجعون۔ مرحومہ کی عمر ۸۸ برس تھی