لارنس آف عربیہ اور کرم شاہ
آلام زدہ عراق‘ افغانستان اور کشمیر میں ایک نام مشترک ہے‘ وہ ہے Thomas Edward Lawrence‘ جو لارنس آف عربیہ کے نام سے معروف ہے۔ عربیہ اس کے نام کا حصہ بعض تاریخی وجوہ کی بنا پر ہے۔ اس کی موت کے ستر سال بعد بھی اس کا نام ترکی‘ شام‘ پاکستان‘ اردن‘ مصر‘ لبنان حتیٰ کہ اسرائیل میں بھی تقریباً ہر گھر میں زبان زد تھا۔ اس کے مختلف وجوہ تھے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ رہی ہو کہ یہ واحد شخص ہے جس نے بیسویں صدی میں مسلمانوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا۔ ’’سنڈے ٹائمز‘‘ لندن نے اپنے ۲۲ مئی کے شمارہ میں ایک رپورٹ چھاپی ہے‘ جس میں یہ تفصیل ہے کہ کس طرح لارنس آف عربیہ عراق میں مقیم [مزید پڑھیے]