وسط ایشیا و بحیرۂ خزر میں تزویراتی کشمکش

October 1, 2006 فیچر معارف 0

تاجکستان اور افغانستان کے صدر کے ساتھ بات چیت میں ایرانی صدر نے اگرچہ پوری توجہ اقتصادی پہلوؤں پر مرکوز رکھی مگر تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ اس دورہ کا مقصد وسط ایشیا تک ایران کی رسائی اور فارسی اثر و رسوخ کو وسعت دینا اور جغرافیائی نقطہ نظر سے اہمیت کا حامل اس علاقہ پر اپنی گرفت مضبوط کرنا ہے۔ جسے گرفت میں لینے کے لیے امریکا‘ روس اور چین میں سے ہر کوئی ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہے۔