نیتن یاہو اور گریٹر اسرائیل کا خواب
بینجمن نیتن یاہو ’گریٹر اسرائیل‘ کے خواب کی تکمیل کے لیے جلد مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنے جا رہے ہیں اور بظاہر دنیا یہ سب ہوتا دیکھتی رہ جائے گی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش کے مطابق اسرائیل کی طرف سے غرب اردن کا یکطرفہ الحاق ’’بین الاقوامی قانون کی سب سے سنگین خلاف ورزی ہو گی‘‘۔ مسلم دنیا اور یورپی ممالک بھی فلسطینی غرب اردن کو زبردستی ہتھیانے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت اور مخالفت کر چکے ہیں۔ لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوا کیونکہ وزیراعظم نیتن یاہو کو اس انتہائی متنازع اقدام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پشت پناہی حاصل ہے۔ مشرق وسطیٰ کے مبصرین اس بات پر متفق ہیں کہ نیتن ہاہو طاقت کے زور پر جو [مزید پڑھیے]