چینی معیشت

چین کی سست رفتار معیشت

March 16, 2015 // 0 Comments

وہ دن گئے جب چین کی شرحِ نمو دہرے ہندسے میں ہوتی تھی۔ عہدے داروں کے اہداف ہمیشہ حد سے تجاوز کرجاتے تھے۔ بیجنگ میں پانچ مارچ کو ہوئے نیشنل پیپلز کانگریس کے افتتاحی اجلاس میں وزیراعظم لی کی چیانگ نے یہی پیغام دیا۔ انہوں نے اس سال کے لیے شرحِ نمو کی حد سات فی صد مقرر کی۔ چین کی حکومت نے گزشتہ برس شرح نمو کی حد سات اعشاریہ چار فی صد رکھی تھی جو پچیس برس کے دوران کم ترین تھی۔ لی کی چیانگ کا کہنا تھا کہ حکومت توقع رکھتی ہے کہ ترقی کی رفتار میں کمی لانے سے مستحکم اور مضبوط معیشت قائم ہوگی۔ لیکن یہ ایک مشکل عمل ہوگا۔ بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگریس کے لگ بھگ تین ہزار [مزید پڑھیے]