بچے اور کمپیوٹر گیم

June 1, 2008 فیچر معارف 0

کمپیوٹر گیم بچوں پر اتنا طاری ہو گیا ہے کہ جب وہ نہیں کھیل رہے ہوتے ہیں تب بھی ان کی سوچوں کا رخ کمپیوٹر گیم کی چالوں کی طرف ہوتا ہے۔ یعنی یہ کھیل ’’مشغلے‘‘ سے زیادہ ’’لت‘‘ کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ بچے اپنی پڑھائی سے غافل ہوتے جارہے ہیں۔ ماں باپ کی بات نہیں مان رہے۔ خاص طور پر باہمی میل جول میں کمی کی وجہ سے ادب آداب سے بے بہرہ ہو رہے ہیں۔